www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

363710
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ھو چکے ہیں-
المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کے مطابق یونیسف نے اپنی رپورٹ میں کھا ہے کہ یمن میں تعلیم خاص طور پر بچوں کی تعلیم کی صورت حال انتھائی ابتر ھو چکی ہے اور یمن پر جاری جنگ کی وجہ سے یمنی بچوں کے لئے تعلیم کا حصول ناممکن ھو گیا ہے جو ایک بڑا المیہ ہے-
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کھا کہ یمن کی چار سال سے جاری جنگ میں تعلیمی مراکز اور اسکول تباہ ھو چکے ہیں- رپورٹ میں کھا گیا ہے کہ یمن پر حملے کے بعد سے اب تک پانچ ھزار یمنی بچے سعودی عرب کی بمباریوں میں جاں بحق اور زخمی ھو چکے ہیں-
یونیسف نے اس سے پھلے بھی اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر سخت تشویش کا اظھار کیا تھا کہ یمن میں بچوں کو پینے کے لئے صاف پانی مھیا نھیں ہے اور دس لاکھ سے زائد یمنی بچے وبائی امراض میں مبتلا ہیں-
یمن میں تقریبا ایک کروڑ دس لاکھ بچے زندگی بسر کر رھے ہیں اور سبھی کو فوری طور پر انسان دوستانہ امداد کی اشد ضرورت ہے-

Add comment


Security code
Refresh