www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

322522
صھیونی وزیراعظم نیتن یاھو نے کھا ہے کہ اسرائیل صرف یھودیوں کا ملک اور یھاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نھیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹا گرام پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے ایک بار پھر اپنی متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتے ھوئے کھا کہ اسرائیل ھر کسی کا ملک نھیں بلکہ یہ صرف یھودیوں کی سرزمین ہے۔
گزشتہ برس صھیونی وزیراعظم نے ایک قرار داد بھی منظور کرائی تھی جس کے تحت اسرائیل کو صرف یھودیوں کا ملک قرار دیا گیا تھا تاکہ فلسطینیوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا سکے۔
اس قراد داد کی منظوری سے عربی کا سرکاری زبان کا درجہ ختم کردیا گیا تھا اور اسے ثانوی زبانوں کی طرح خصوصی زبان کی حیثیت دے دی گئی تھی جب کہ عبرانی کی حیثیت میں اضافہ کردیا گیا تھا۔
وزیراعظم نیتن یاھو جنھیں کرپشن الزامات میں نااھلی کا سامنا بھی ھوسکتا ہے وہ اپنی گرتی ھوئی ساکھ کو بچانے کے لیے مذھبی کارڈ کھیلتے ھوئے عرب فلسطینیوں کے بغض میں اسرائیل کو یھودیوں کی سرزمین قرار دے گئے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے اس قسم کے متنازع اور متعصبانہ بیانات در اصل ووٹرز کی ھمدردی حاصل کرنے کے لیے ہیں، اسرائیل میں رواں برس اپریل کے مھینے میں عام انتخابات ھونے جا رھے ہیں اور کرپٹ زدہ نیتن یاھو کو اپنی ناکامی یقینی نظر آرھی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh