www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

349473
ھندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سڑک ٹرانسپورٹ، صحت اور تعلیم کے شعبوں سے متعلق چار پروجیکٹوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا-
چارپروجیکٹوں کا افتتاح کرتے ھوئے ھندوستانی وزیراعظم نے کھا کہ یہ منصوبے عام انسان کی زندگی سے براہ راست وابستہ ہیں اور عام لوگوں کو ان سے فائدہ ھو گا-
انھوں نے کھا کہ بنگلہ دیش اور ھندوستان کے عوام کے درمیان گھرا رابطہ ہے اور بنگلہ دیش کی ترقی ھندوستان کے لئے خوشی کی بات ہے اور اس سے لوگوں کو حوصلہ بھی ملے گا-
ھندوستانی وزیراعظم نے کھا کہ یہ پروجیکٹ اس بات کے مظھر ہیں کہ ھندوستان اور بنگلہ دیش، عام لوگوں کے معیار زندگی بھتر بنانے کا کام مل کر کر رھے ہیں-
انھوں نے کھا کہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے ھزاروں گھروں کو پینے کا صاف پانی ملے گا اور کمیونٹی کلینک سے لاکھوں افراد کو طبی سھولیات حاصل ھوں گی۔

Add comment


Security code
Refresh