www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

376818
شام کی مزاحمتی قوتوں نے ادلب کے مضافات میں واقع الحبیط میں جبھة النصرہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے اس کارروائی میں جبھة النصرہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرتے ھوئے دسیوں دھشت گردوں کو ھلاک کر دیا۔
اسی طرح شامی فوج نے التح اور کفر نبل میں دھشت گردوں کے ھیڈکوارٹر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
خان شیخون میں بھی جبھة النصرہ دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر کئے جانے والے حملوں میں کئی دھشت گرد ھلاک و زخمی ھوئے ہیں۔
دریں اثنا کرد ڈیموکریٹ فوج کے میڈیا سیل کے سربراہ مصطفی بالی نے کھا ہے کہ عراق و شام کی سرحد پر واقع الباغوز میں دھشت گردوں کے ھتھیاروں کے گوداموں اور دھشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh