www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

983807
امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ برس گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر میں جنگ و جارحیت کرتے ھوئے گزارے ہیں۔
درج ذیل سطروں میں بیسوی صدی کی ابتدا سے اب تک جو اھم جنگیں امریکہ نے لڑی ہیں اور جن اھم جرائم کا اس نے ارتکاب کیا ہے،اسے ھم ذکر کر رھے ہیں:
۱۹۰۱:کولمبیا میں امریکی فوج کی دراندازی
۱۹۰۲:پاناما پر حملہ
۱۹۰۴:کوریا اور مغرب میں امریکی فوج کی دراندازی
۱۹۰۵:ھنڈوراس میں آنے والے انقلاب کی سرکوبی
۱۹۰۵:میکسیکو پر چڑھائی (عوامی انقلاب کو کچلنے کے لئے بر سر اقتدار تاناشاہ بورویریو دماز کی حمایت)
۱۹۰۷:نکاراگوئہ پر حملہ
۱۹۰۷:جمھوریہ ڈومینیکن میں آئے عوامی انقلاب کو کچلنے کے لئے فوجی مداخلت
۱۹۰۷:ھنڈوراس اور نکاراگوئہ کے مابین جنگ میں شرکت
۱۹۰۸:پاناما کے انتخابات میں مداخلت
۱۹۱۰:نکاراگوئہ میں حکومت کے ھونے والی بغاوت کی سرکوبی
١۹١١:ھنڈوراس میں عوام کے انتخاب کردہ صدر کے خلاف بغاوت کرنے والے رھنما مانوئل بونیلا کی حمایت
۱۹۱۱:فلپائن میں امریکہ کے خلاف اٹھنے والی تحریک کی سرکوبی
۱۹۱۱:چین میں مداخلت
۱۹۱۲:کیوبا پر حملہ اور اس پر قبضہ
۱۹۱۲:پاناما پر حملہ
۱۹۱۲:ھنڈوراس پر چڑھائی
١۹١۲ تا ۱۹۳۳:نکاراگوئہ پر قبضہ
۱۹۱۴ تا ۱۹۳۴:ھائیٹی پر قبضہ
۱۹۱۶ تا ۱۹۲۴:جمھوریہ ڈومینیکن پر قبضہ
۱۹۱۷ تا ۱۹۳۳:کیوبا پر قبضہ
۱۹۱۷ تا ۱۹۱۸:پھلی جنگ عظیم میں شرکت
۱۹۱۸ تا ۱۹۲۲:روس میں مداخلت
۱۹۱۸ تا ۱۹۲۰:پاناما میں امریکی فوج کی دراندازی
۱۹۱۹:کاسٹاریکا میں امریکی فوج کی دراندازی
۱۹۱۹:ھنڈوراس پر حملہ
۱۹۲۰:گوئٹے مالا پر حملہ
۱۹۲۲:ترکی میں مداخلت
۱۹۲۲ تا ۱۹۲۷:چین میں فوجی مداخلت
۱۹۲۴ تا ۱۹۲۴:ھنڈوراس پر حملہ
١۹۲۵:پاناما پر چڑھائی
۱۹۲۶:نکاراگوئہ پر حملہ
۱۹۲۷ تا ۱۹۳۴: چین پر قبضہ
۱۹۳۲:ایلسیلواڈور پر حملہ
۱۹۳۷:نکاراگوئہ پر چڑھائی
۱۹۴۵:دوسری جنگ عظیم کے ختم ھو جانے کے باوجود ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملہ۔(اس حملے کے نتیجے میں کم از کم دو لاکھ بیس ھزار لوگ مارے گئے،جن میں سے ایک لاکھ حملے کے بعد فوری طور پر مارے گئے جبکہ باقی ۱۹۴۵ کے اختتام تک اسکے مھلک نتائج کے سبب لقمۂ اجل بنے۔
۱۹۴۷ تا ۱۹۴۹:یونان پر حملہ
۱۹۴۸ تا ۱۹۵۳:فلپائن پر چڑھائی
۱۹۴۸:فلسیطین پر قبضہ جمانے کے لئے اسرائیلی کوششوں کی باضابطہ حمایت اور اسلامی ممالک میں صھیونی ٹولے کے ذریعے انجام پانے والے جرائم کی حوصلہ افزائی۔
۱۹۵۰:پورٹ ریکو پر حملہ
۱۹۵۸:لبنان پر چڑھائی
۱۹۵۸:پاناما کے ساتھ جنگ
۱۹۵۹:لاؤس میں فوجی مداخلت
۱۹۵۹:ھائیٹی پر حملہ
۱۹۶۰:اکواڈور میں فوجی آپریشن
١۹٦۰:پاناما پر حملہ
۱۹۶۵ ۔ ۱۹۷۳: ویتنام میں خونیں اور ھولناک جارحیت
۱۹۶۶:گوئٹے مالا پر حملہ
۱۹۶۶:فلپائن کے خلاف انڈونیشیا کی فوجی حمایت
۱۹۷۱:لاؤس پر بمباری
۱۹۷۲:نیکاراگوئہ پر حملہ
۱۹۸۰:ایران کے خلاف ملک کے صحرائے طبس میں فوجی آپریشن
۱۹۸۳:گریناڈا میں فوجی مداخلت
۱۹۸۶:لیبیا پر حملہ اور اس پر بمباری
۱۹۸۸:ھنڈوراس پر چڑھائی
۱۹۸۸:ایران کے مسافربردار طیارے پر میزائل حملہ اور اس میں سوار سبھی ۲۹۰ مسافروں کا قتل عام
۱۹۸۹:ورجینیا کے جزائر میں عوامی مظاھروں کی سرکوبی
۱۹۹۱:عراق میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن
۱۹۹۲ تا ۱۹۹۴:سومالیہ پر قبضہ اور وھاں کے باشندوں کی ھولناک ایذا رسانی
۱۹۹۸:سوڈان پر حملہ
۱۹۹۹:نیٹو کی آڑ میں یوگوسلاویا کے خلاف جنگ۔۷۸ روز تک اس ملک میں امریکی بمباری جاری رھی اور آخر کار یہ ملک کئی ٹکڑوں میں بٹ گیا۔
۲۰۰۱:القاعدہ کی نابودی کے بھانے افغانستان پر چڑھائی۔(بعد میں معلوم ھوا کہ یہ القاعدہ خود امریکیوں کی پیداوار ہے)
۲۰۰۳:اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر عراق پر حملہ اور اس پر قبضہ
۲۰۱۱:قذافی کی سرنگونی اور ملک میں آئے انقلاب کی کامیابی کے بعد لیبیا پر چڑھائی
۲۰۱۱:شام کے منتخب صدر بشار اسد کا تختہ پلٹنے کے لئے حکومت مخالف دھشتگرد گروھوں کی حمایت اور ان کی پشت پناھی
۲۰۱۱:بحرین میں عوامی تحریک کو کچلنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کی حمایت و پشت پناھی
۲۰۱۵:یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ وحشیانہ جنگ سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان
یہ عالمی دھشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے ذریعہ انجام پانے والے چند ایک اقدامات اور جرائم ہیں جو اس کی سفاکیت، بربریت، درندگی اور اس کے وحشی پن کو ثابت کرنے والی بڑی ادنیٰ سی مثالیں ہیں۔خیال رھے کہ یہ صرف بیسویں صدی کے آغاز سے اب تک کے دوران انجام پانے والی امریکی دھشتگردی کے کچھ اھم نمونے ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh