www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

996196
بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے لئے غاصب صھیونی حکومت کے سیاسی و تجارتی وفد کا دورہ منامہ منسوخ ھو گیا۔
رائٹرز کے مطابق منامہ کی بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کے سربراہ جناتھن اورٹمائز نے کھا ہے کہ ایسی حالت میں کہ بحرین نے اسرائیل کے وفد کا استقبال کئے جانے کی بات کھی تھی اس وفد نے اتوار کو سیکورٹی وجوھات کی بنا پر کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اسرائیلی وفد کی جانب سے یہ فیصلہ، بحرین کی پارلیمان کی جانب سے اسرائیلی وفد کی شرکت کی مذمت کئے جانے کے بعد کیا گیا۔
اس سے قبل بحرینی ذرائع نے اعلان کیا تھا کہ منامہ کانفرنس میں اسرائیل کے وزیر اقتصاد کی سربراھی میں اسرائیل کا ایک پینتالیس رکنی وفد، شرکت کرے گا۔

Add comment


Security code
Refresh