www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

903412
ایران کے وزیر خارجہ نےمغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ھوئے کھا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ھو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نھیں ھوتا۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹ میں مغربی ایشیا میں امریکی سرگرمیوں کو ناجائز صھیونی حکومت کے لئے خدمات کی فراھمی اور وائٹ ھاوس حکام کے غلط فیصلوں پر مبنی قرار دیتے ھوئے کھا کہ ان غلط فیصلوں کے باوجود امریکی حکام کسی اور نتیجے کا انتظار کررھے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کھا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےخود اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے مغربی ایشیا میں 7 ٹریلین ڈالر خرچ کیے جس سے صورتحال خراب ھوئی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh