شام کے مخالف گروھوں نے سراقب شھر پر شامی فوج کے مکمل کنٹرول کا مکمل اعتراف کیا۔
الجزیرہ چینل نے شام کے مخالف گروھوں کے حوالے سے اعتراف کیا کہ سراقب شھر پر شامی فوج اور تکفیری دھشت گردوں سے اس شھر کو پاک کرنے میں کامیابی حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
سراقب شھر صوبہ ادلب میں واقع ہے اور 2004 میں ھوئی مردم شماری کے لحاظ سے اس شھر کی آبادی 32 ھزار سے زیادہ تھی۔ یہ ادلب شھر کے جنوب میں واقع ہے اور دمشق-حلب شاھراہ میں اسٹراٹیجک علاقہ سمجھا جاتا ہے۔
جغرافیائی لحاظ سے اس شھر کی شامی شھروں میں بھت اھمیت ہے کیونکہ یہ متعدد شھروں کو آپس میں جوڑتا ہے۔ یہ شھر، شام کے صنعتی شھروں میں سمجھا جاتا ہے۔
تکفیری دھشت گردوں کے قبضے سے پھلے اس شھر میں متعدد کارخانے سرگرم تھے۔
دشمنوں نے بھی شامی فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کیا
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 158