www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

تازہ خبریں

ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان

ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان

اقوام متحدہ کے منشور کے حامی گروپ نے ایک بیان جاری کر کے اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتیس ختم ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک

فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔

عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں

عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں

عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔

کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟

کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟

غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ

حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ

حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.

ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی

ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنے مسلمہ حقوق پر کسی سے مذاکرات کرے گا اور نہ ہی سیاسی دباؤ قبول کرے گا۔

ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رھبر انقلاب اسلامی

ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رھبر انقلاب اسلامی

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی مبارک تاریخ یعنی عید مبعث کے موقع پر رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے براہ

ایرانی مذاکرات کار کی ویانا واپسی، باقی فریقوں سے غیر رسمی ملاقات

ایرانی مذاکرات کار کی ویانا واپسی، باقی فریقوں سے غیر رسمی ملاقات

اسلامی جمھوریہ ایران، یورپی یونین اور گروپ 1+4 کے وفود کے درمیان ویانا میں ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے۔

  • ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان

  • فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان

  • عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں

  • کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟

  • حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ

  • ایران اپنے اصولی مؤقف پر کسی قسم کی مصالحت یا مذاکرات کا خواہاں نہیں، سید عباس عراقچی

  • ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں، روس

  • ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رھبر انقلاب اسلامی

  • ایرانی مذاکرات کار کی ویانا واپسی، باقی فریقوں سے غیر رسمی ملاقات

دین اسلام

آج کی سائنس یہ کھتی ھے :”انسان کا اصل وجود ایک خَلیہ " Cell "]جسم کا مختصر ترین حصہ]سے هوا ھے اوریھی ایک خلیہ"Cell" ھر مخلوق کی بنیاد ھے اورھر خلیہ ایک باریک پردہ میں لپٹا هوا هوتا ھے (جو غیر جاندار هوتا ھے) اور یھی پردہ، خلیہ کی شکل وصورت کو ...

پیغمبر رحمت

یہ ایک بھت بڑا انقلاب تھا کہ جاھلیت سے بھرا معاشرہ چند برسوں میں کتابِ ھدایت اور مشعل علم کا ایک طاقتور و امین نگھبان و محافظ بن گیا اور تحریف و تصحیف کی کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے،عزم محکم کے ساتھ اٹھ کھڑا ھوا

مهدویت

امام مھدى (عج) موعود كا عقيدہ اسلام كا ايك بنيادى اور اس كى حيات كا مسئلہ شمار كيا جاتا ہے۔اسلامى مذاھب ميں سے كسى خاص مذھب حتى كہ فقط شيعہ مذھب ميں ھى نھيں بلكہ مسلمانوں كے تمام فرقوں نے مستند اور معتبر مدارك اور روايتوں سے اس كو نقل كيا ہے۔ اس ...

احکام

س۹۹۷۔ اگر خمس ادا کرنے میں آنے والے سال تک تاخیر ھوجائے تو اس کا کیا حکم ھے؟ ج۔ حکم یہ ھے کہ خمس ادا کیا جائے چاھے آئندہ سال ھی کیوں نہ ھو لیکن خمس کے سال کے داخل ھونے کے بعد اس مال میں تصرف کا حق نھیں ھے جس کا خمس ادا نھیں کیا ھے اور اگر خمس دینے ...