www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)
وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا
رھبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔
مجلس خبرگان نے پانچویں دور کے آٹھویں باضابطہ اجلاس کے اختتام پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پابندیاں ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا نہ صرف یہ کہ کوئی فائدہ نہیں
ایران کے صدر مملکت کے دفتر کے سربراہ محمود واعظی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا قانون 23 فروری سے نافذ ہوگا اور آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیا جائے گا۔
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 148 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی میں اضافے اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا ہے۔
امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیکڈن نے امریکی پرچم کو سرننگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
ھندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔