فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Wednesday, 13 November 2019

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

ھجرت کا دوسرا سال تھا ،اسلام نو مولود تھا ،پیغمبراسلام بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز بجا لانے میں مصروف تھے کہ جبرئیل امین نازل ھوئے اور حضور اکرم(ص) کا رخ بیت المقدس سے کعبہ کی طرف تبدیل کردیا اور آپ نے اس نماز کی باقی دو رکعتوں کو بیت اللہ الحرام کی طرف رخ کرکے ادا کیا ۔

تمام مسلمانوں اور خصوصاً علمائے اسلام کے کاندھوں پر تو بھت سی ذمہ داریاں ھیں جنکو اگر نبھایا جائے تو مسلمان ھر درد و غم سے نجات پا سکتا ھے لیکن اس مقام پر صرف چند وظائف کی طرف اشارہ کیا جا رھا ھے:

 اتحاد بین المسلمین کیوں ضروری ھے ؟یہ ایک ایسا سوال ھے کہ جس کے جواب کے لئے نہ کسی دانشور کی طرف رجوع کرنا پڑے گا اور نہ ھی کسی کتب خانے میں جاکر کتابوں کی چھان بین

اسلامی ممالک کی مختلف اندرونی مشکلات کے پیش نظر بھی اس پر آشوب ماحول میں اتحاد بین المسلمین اشد ضروری ھے ۔

تمام تعریفیں اس ذات بے ھمتا سے مخصوص ھیں جو کریم ھے اور رحیم ۔جس نے اپنے حبیب محمد کو مصطفیٰ  بنا کر مبعوث بہ ر سالت فرمایا اور ان کے دین کو "ان الدین عند اللہ الاسلام"کی بے نظیر سند سے نوازا ۔