www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)
وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیغمبر اعظم (ص) پندرہ فوجی مشقوں میں دفاعی طاقت کے مظاہرے سے بری، بحری اور فضائی تمام میدانوں میں ایران کی مسلح افواج کی
فاکس نیوز نے کچھ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے میزائیل بحر ہند میں امریکی بیڑے کے قریب گرے ہیں۔
ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
متحدہ عرب امارات کے پائلٹ اب فلسطینی بچوں کے قاتل غاصب صھیونی پائلٹوں کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
ھندوستان میں کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری کی مہم ہفتے کے روز شروع ہو گئی ہے، جبکہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکہ کے نو منتخب صدر جوبایڈن کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورتحال میں بہتری کی امید نہیں ہے۔
حزب اللہ لبنان نے آستان قدس رضوی" پر بابندی کو امریکہ کی پستی و حقارت کی علامت قرار دیا ہے۔
ھندوستان کے شہر لکھنو کے حسین آباد حلقہ میں چھوٹے امامباڑے میں دو روزہ سالانہ فاطمیہ ہیلتھ کیمپ کا 16 جنوری 2021کو انعقاد کیا گیا ۔
تحریک انصار اللہ کا نام دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف یمنی عوام اور اس ملک کے مختلف گروہوں نے اپنے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تعز میں بھی مظاہرے کئے۔