گزشتہ منگل کے روز ایک ھزار سے زائد نسل پرست صھیونی بیت القمدس میں واقع مقام حضرت یوسف نبی علیہ السلام میں گھس کر وھاں ناچ گانے میں مصروف ھو گئے۔
صھیونی جراثیم جنھیں غاصب دھشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ھوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔
مقام حضرت یوسف نبی علیہ السلام پر صھیونی جرثوموں کا ناچ
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 236