- Details
- Category: نوحہ و سلام و مرثیے
- Hits: 2682
بچی کا تھا یہ کھنا، بابا نہ جائو رن میں
ھوجاوں گی یتیمہ، بابا نہ جاو رن میں
اب سووں گی کھاں میں سینہ نہ مل سکے گا
ننھا سا دل ہے میرا کیسے یہ غم سھے گا
- Details
- Category: نوحہ و سلام و مرثیے
- Hits: 2891
علی کی بیٹی ہے سر برھنہ، نبی ۖکی عترت یوں دربدر ہے
بتا مسلماں ہے کیسی اجرت، رسولۖ کو کیا دیا ثمر ہے
دھائی دیتی ہیں بنت حیدر ،خرد سے لے کام تو اے ظالم
لگائی ہے جس کو آگ تم نے، وھی تمھارے بنیۖ کا گھر ہے
- Details
- Category: نوحہ و سلام و مرثیے
- Hits: 2740
نقش جمیل حسنِ نبوت حسین ہے
روشن چراغ قصر رسالت حسین ہے
درِّ ثمین درج کرامت حسین ہے
خورشیدآسمان امامت حسین ہے
- Details
- Category: نوحہ و سلام و مرثیے
- Hits: 2774
رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بلا ہے
ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے
مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے
مُشفِق ہے تو اک دل کے دھڑکنے کی صدا ہے
- Details
- Category: نوحہ و سلام و مرثیے
- Hits: 2749
اے سلامی! جذبۂ اخلاص کے روح رواں
پیکرِ ایثار بن کر جس نے دی سب کو اماں
اے سلامی جس کو ورثے میں ملی جود و سخا
ناز کرتی ھی رھے گی حشر تک جس پر وفا

