- Details
- Written by admin
- Category: تاریخی حوادث
- Hits: 437
حضرت عبد المطلب کے عہد میں جو اہم واقعات رونما ہوئے ان میں سے ایک واقعہ ”عام الفیل“تھا اس واقعے کا خلاصہ یہ ہے کہ یمن کے حکمران ابرھہ نے اس ملک پر اپنا تسلط برقرار کرنے کے بعد یہ محسوس کیا کہ اس کی حکومت کے گرد و نواح میں آباد عرب کی خاص توجہ کعبہ پر مرکوز ہے اور وہ ہر سال کثیر تعداد میں اس کی زیارت کے لئے جاتے ہیں۔
- Details
- Written by admin
- Category: تاریخی حوادث
- Hits: 394
جس وقت بنی ہاشم اور بنی مطلب شعب ابو طالب میں محصور تھے اس وقت یثرب سے ”اسعد ابن زرارہ اور ذکوان ابن عبد القیس“ قبیلہ خزرج کا نمائندہ بن کر مکہ میں اپنے حلیف ”عقبہ ابن ربیعہ“ کے پاس آئے اور قبیلہ اوس سے جنگ کے سلسلے میں مدد چاہی۔
- Details
- Written by admin
- Category: تاریخی حوادث
- Hits: 419
حبشہ کی طرف ہجرت
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہونچنے سے لوگوں کو روکنا۔
گرد و نواح سے وہ لوگ جن کے دلوں میں دین اسلام کی محبت پیدا ھوگئی تھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات کرنے کی خاطر مکہ آتے مگر مشرکین انھیں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پھونچنے سے منع کرتے تاکہ دین اسلام کے اثر و نفوذ کو روک سکیں، وہ ھر حیلے اور بھانے سے انھیں یہ سمجھانے کی کوشش کرتے کہ دین اسلام قبول نہ کریں اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے الگ رہیں۔ یہاں بطور مثال ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے:
- Details
- Written by admin
- Category: تاریخی حوادث
- Hits: 404
راہب کی اس روایت کو اگر صحیح تسلیم کر لیا جائے تو یہ تاریخ کا بہت معمولی واقعہ ہے لیکن بعض بد نیت مستشرقین نے اپنے ذاتی مفاد کے تحت اسے دستاویز ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اور ان کا اس پر اصرار ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی اس غیر معمولی ذہانت کی بنا پر جو آپ کی ذات گرامی میں موجود تھی اس سفر کے دوران بحیرا عیسائی
- Details
- Written by admin
- Category: تاریخی حوادث
- Hits: 423
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کی خبر جیسے ہی مکہ کی فضا میں گونجی ویسے ہی قریش کے اعتراضات شروع ہوگئے، چنانچہ جب انہیں یہ محسوس ہوا کہ مسئلہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے اور ان کے خس و خاشاک جیسے دینی عقائد اور مادی مفاد کے لئے خطرہ ہے تو انہوں نے آپ کے پیش کردہ آسمانی دین و آئین کے خلاف محاذ آرائی شروع کردی ہم یہاں ان کی بعض وحشیانہ حرکات کا ذکر کر رہے ہیں: