- Details
- Category: نجاسات کے احکام
- Hits: 3344
س۳۲۴۔ اھل کتاب پاک ھیں یا نجس؟
ج۔ ان کا ذاتاً پاک ھونا بعید نھیں ھے۔
س۳۲۵۔ بعض فقھا اھل کتاب کو نجس اور بعض انھیں پاک قرار دیتے ھیں آپ کی کیا رائے ھے؟
ج۔ اھل کتاب کی ذاتی نجاست ثابت نھیں ھے، بلکہ ھم انھیں ذاتاً پاک کے حکم میں سمجھتے ھیں۔
- Details
- Category: نجاسات کے احکام
- Hits: 3441
س۳۲۲۔ چند سال سے وسواس کی بلا میں مبتلا ھوں، یہ چیز میرے لئے بڑی تکلیف دہ ھے اور یہ وسواس دن بدن بڑھتا ھی جارھا ھے، یھاں تک کہ میں ھر چیز میں شک کرنے لگا ھوں۔میری پوری زندگی شک پر استوار ھے، میرا زیادہ تر شک کھانے میں اور تر چیزوں میں ھوتا ھے۔
- Details
- Category: نجاسات کے احکام
- Hits: 3086
س۲۷۹۔ کیا خون پاک ھے؟
ج۔ جن جانداروں کا خون اچھل کر نکلتا ھو خواہ و انسان و ھو یا غیر انسان، وہ خون نجس ھے۔
- Details
- Category: نجاسات کے احکام
- Hits: 3036
س۳۱۳۔ انگور اور کھجور کے اس عرق کا کیا حکم ھے جس کو آگ پر ابالا گیا ھو اور دو تھائی سے کم جلا ھو لیکن نشہ آور نہ ھو؟
ج۔ اس کا پینا حرام ھے لیکن وہ نجس نھیں ھے۔