- Details
- Written by admin
- Category: سیاسی حالات
- Hits: 1144
حضرت امام علی نقی علیہ السلام سن 212 ھ کو اس دنیا تشریف لاتے ہیں۔ 8 سال کی عمر مبارک میں سن 220 ھ میں والد گرامی امام محمد تقی علیہ السلام کی شھادت ھوتی ہے۔ تقریباً 22 سال تک مدینہ منورہ میں زندگی بسر کرتے ہیں اور 233 ھ میں متوکل عباسی اجباراً مدینہ سے سامرا بلاتا ہے۔ 6 عباسی خلفاء معتصم، واثق، متوکل، منتصر، مستعین اور معتز جیسے ظالم حکمرانوں کے ظلم و ستم سے گزرنے کے بعد، معتز ھی کے زمانے میں اسی کے ظالمانہ حکم سے رجب 254 ھ میں 42 یا 43 سال کی عمر میں درجہ شھادت پر فائز ھوتے ہیں۔
Read more: حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور عباسی حکمرانوں کے مظالم Add new comment
- Details
- Category: سیاسی حالات
- Hits: 2449
امام علی نقی علیہ السلام معتمد عباسی پر بھت گراں گذر رہے تھے چونکہ امام اسلامی معاشرہ میں عظیم مرتبہ پر فائز تھے جب امام (ع) کے فضائل شائع ھوئے