عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجھد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔
آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاھیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ھوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انھیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 347