www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

383989
حشد الشعبی کے ذرائع نے امریکہ کے تازہ بزدلانہ حملے میں عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر شبل الزیدی، رائدالکروی اور حامد الجزائری کی شھادت کی تردید کرتے ھوئے کھا کہ امریکہ نے حشدالشعبی کی میڈیکل ٹیم کو نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کھا گیا ہے کہ امریکہ کے تازہ حملے میں اس کا کوئی بھی کمانڈر شھید نھیں ھوا۔
بیان میں کھا گیا ہے کہ امریکہ نے حشد الشعبی کی ایک میڈیکل ٹیم کے کنوائے کو نشانہ بنایا ہے۔ مذکورہ کنوائے میں عوامی رضاکار فورس کوئی اھم کمانڈر شامل نھیں تھا۔
اس سے پھلے آمدہ خبروں میں کھا گیا تھا کہ مذکورہ تینوں کمانڈر امریکہ کے تازہ فضائی حملے میں شھید ھوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق التاجی کے علاقے میں دو گاڑیوں پر مشتمل ایک کنوائے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
الحدث ٹیلی ویژن کے مطابق امریکہ نے یہ حملہ بھی ڈرون کے ذریعے کیا ہے۔
پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران عراق میں امریکہ کا یہ دوسرا دھشت گردانہ حملہ ہے۔

Add comment


Security code
Refresh