فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 27 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

945135
حال ھی میں سعودی عرب کے عالقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ھزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاھرہ کر رھے ہیں۔
مظاھرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ھم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نھیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ھوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بھیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh