www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

455682
عراقی ذرائع ابلاغ نے صوبہ الانبار میں امریکہ کا ایک فوجی طیارے کے گرنے کی خبر دی ہے۔
الاتجاہ ٹی وی نے بدھ کو مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی فوج کا سی ستائیس جے اسپارٹن فوجی طیارہ، صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ھوگیا۔
درایں اثنا الفرات ٹی وی نے بھی رپورٹ دی ہے کہ اس طیارے کے گرنے کے باعث چار امریکی دھشتگرد ھلاک ھوگئے۔
اس طیارے کے گرنے کی وجوھات ابھی سامنے نھیں آئی ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh