www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

435148
شامی فوج نے صوبہ حلب میں واقع خان طومان علاقے کو دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج بدھ کے روز صوبہ حلب کے جنوب میں واقع خان طومان شھر کو ڈیڑھ سال بعد آزاد کرانے میں کامیاب ھوگئی۔ تکفیری دھشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ سے شدید جھڑپوں کے بعد شامی فوج نے خان طومان شھر کو دھشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
واضح رھے کہ خان طومان جنوبی حلب سے 10 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور حلب-دمشق کے پاس واقع ھونے کی وجہ سے اس کی بھت زیادہ اسٹراٹیجک اھمیت ہے۔
در ایں اثنا شامی فوج نے جنوبی ادلب کے مضافاتی علاقوں کو بھی دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی اطلاع دی ہے۔ شامی فوج نے ایک بیان جاری کرکے معرۃ النعمان نامی علاقے کو دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh