فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 18 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

849588
امریکہ میں 2020 میں ھونے والے صدارتی انتخابات کے پھلے عمل کا سرکاری طور پرآغاز ھو گیا ہے اور لوگ اپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے آئیووا سٹیٹ میں جمع ھونے لگے ہیں۔
آئیووا میں ’ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم‘کے مطابق پیر کی رات آٹھ بجے مختلف دھڑوں کا اجلاس شروع ھوا اور نتائج چند گھنٹوں تک آنے کی امید ہے۔ ووٹنگ سے پتہ چل رھا ہے کہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں میں جو بائیڈن، سینیٹر برنی سینڈرز، سینیٹر الزبتھ وارن اور سابق میئر پیٹ بٹگ کے درمیان بھت سخت مقابلہ ہے۔
آئیووا میں 12 ڈیموکریٹک اور 3 ریپبلکن امیدوار انتخابات کے لئے میدان میں ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh