www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

714145
روس نے کھا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ھتھیار کے طور پر استعمال نھیں کرنا چاھئیے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے منگل کے روز پریس کانفرنس سے خطاب میں امریکی پابندیوں کو غیر قانونی اور غیر انسانی قرار دیتے ھوئے اسے کورونا وائرس سے نمٹنے کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا۔
سرگئی لاوروف نے کھا کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا خاتمہ ھونا چاھیئے اور اس کے خاتمے کے لئے حتمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
روس کے وزیر خارجہ کا کھنا تھا کہ اسلامی جمھوریہ ایران، وینزویلا، شام اور کیوبا پر امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں نے کورونا وائرس سے مقابلے کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh