www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

702g1
اسلامی جمھوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔

703g2
اسلامی جمھوریہ ایران کی فوج کے مغربی زون کے کمانڈر فرھاد آریانفر نے بتایا ہے کہ اس ہیڈ کوارٹر کو الیکٹرانک جنگی وسائل سے آراستہ کیا جا رہا ہے-

781g5
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سینچر کو ہونے والے مظاہرے کے دوران سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد نوے ہوگئی ہے۔

721g4
میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔

732g9
قندھار میں کار بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہوجانے کی خبر ہے۔