www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

امریکہ کی نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کے سابق افسر نے پریس ٹی وی سے گفتگو میں کھا ہے کہ امریکہ تمام ملکوں کے حکام کی جاسوسی کررھا ہے۔

وائينہ میڈسن نے پریس ٹی وی سے گفتگو میں کھا کہ دنیا میں کوئي بھی اعلی سرکاری عھدیدار جو الکٹرانیک مواصلاتی ذرائع سے استفادہ کرتا ہے امریکی جاسوسی کا شکار ہے۔ انھوں نے کھا کہ امریکہ نے تمام ملکوں کے حکام کی جاسوسی کرنے کا پلان بنارکھا ہے۔
امریکہ نے برازیل اور میکسیکو کے سربراھوں کی جاسوسی کی ہے جس پر ان ملکوں کی حکومتوں نے امریکہ سے وضاحت طلب کرلی ہے اور شدید ناراضگي کا اظھار کیا ہے۔
واضح رھے کہ امریکی سی آئي اے کے سابق افسر ایڈورڈ اسنوڈن نے ھزاروں دستاویزات کا انکشاف کیا ہےجن سے امریکہ کے عالمی جاسوسی پروگرام کی قلعی کھل گئي ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh