www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام نے پاکستان کو تین سو چھتیس طالبان دھشتگردوں کی لاشیں بھیج دی ہیں جو تکفیری گروہ "جبھۃ النصرۃ" کے ساتھ شام کی

 فوج و ملت کے خلاف لڑ رھے تھے۔
 سوریا الان ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے ایک اعلی عھدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان دھشتگردوں کی لاشیں ترکی سے پاکستان پنھچائي گئي ہیں۔
واضح رھے طالباں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملہ کرکے سیکڑوں دھشتگردوں کو بھگانے میں کامیابی حاصل کرلی تھی ۔
ان مفرور دھشتگردوں کو شام بھیجا گيا تھا جھاں وہ تکفیریوں کےساتھ ملت شام کا خون بھانے میں لگ گئے تھے۔
 

Add comment


Security code
Refresh