پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کیس کی تیاری کے لئے وکیل کی منظوری بھی دے دی ہے۔
دوسری جانب رواں برس 9 ستمبر کو جنیوا میں ھونے والے انسانی حقوق کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کی سابق سیکرٹری خارجہ تھمینہ جنجوعہ جنیوا روانہ ھوگئی ہیں، تھمینہ جنجوعہ کشمیریوں کی تحریک کے حق میں راہ ھموار کریں گی اور رکن ممالک سے بات چیت کریں گی۔
پاکستان کا مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 233