www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

135422
شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز کا میزائلی تجربہ درحقیقت ملٹی پل راکٹ لانچر کا تجربہ تھا جو اس ملک کے رھنما کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔
شمارلی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ میں کھا کہ صدر کم جونگ اون نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ھوئے کہ یہ عظیم اور غیرمعمولی سسٹم مقامی سائنسدانوں نے ڈیزائن کیا ہے کھا کہ یہ راکٹ لانچر بنانے والے ھی شمالی کوریا کا حقیقی سرمایہ ہیں۔
کیم جونگ اون نے تاکید کی کہ جدید اسرٹیٹیجک ھتھیاروں کی توسیع کا مقصد دشمن کے خطرات اور دباؤ کو کم کرنے کے لئے ہے اور یہ ایک بنیادی اصول ہے۔
گذشتہ تین ھفتوں کے دوران یہ شمالی کوریا کا ساتواں میزائلی تجربہ تھا۔شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے نئے میزائلی تجربے کو جنوبی کوریا کو امریکہ سے اسلحے کی درآمد روکنے اور واشنگٹن کے ساتھ مشترکہ مشقیں بند کرنے کے لئے ایک انتباہ قرار دیاہے۔

Add comment


Security code
Refresh