www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

304713
افریقی ملک نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں ھزاروں کی تعداد میں حریت پسندوں نے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شھادت کی مذمت کی اور امریکا و اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔
نائجیریا کی اسلامی تحریک نے ایک بیان جاری کرکے جنرل قاسم سلیمانی کی شھادت پر ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی اور جنرل قاسم سلیمانی کی شھادت میں امریکا کے مجرمانہ اقدام کی شدیدالفاظ میں مذمت کی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور اسلام کے عظیم اور مایہ ناز مرد مجاھد میجر جنرل قاسم سلیمانی طویل مجاھدت و فدا کاری کے بعد بغداد ایئر پورٹ کے قریب ابو مھدی مھندس سمیت امریکی ھیلی کاپٹروں کے حملے میں درجہ شھادت پر فائز ھوئے ۔

Add comment


Security code
Refresh