www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

905744
ایک روسی میڈیا کا کھنا ہے کہ ایسا محسوس ھوتا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے اس میزائل کی کاپی کر لی ہے جو اس نے شام میں مار گرایا تھا۔
روس کی ھوا بازی سے متعلق ایک چینل نے یہ دعوی کیا ہے۔ اس نیوز چینل نے ایران کے نئے اینٹی ٹینک میزائل کے تجربے کے ویڈیو کا حوالہ دیتے ھوئے یہ کھا ہے۔
روسی ھوا بازی کے چینل کے مطابق ایران کا نیا میزائل اسرائیل کے ان میزائلوں جیسا لگتا ہے جو شام پر حملے کے وقت روس کے الیکٹرانک سسٹم کے ذریعے سرنگوں کر دیا گیا تھا۔
اس رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سرنگوں ھونے والے میزائل کو ایران کی خفیہ ایجنسی شام کے نکال لے گئی اور اس پر تحقیقات کی گئی اور پھر اس کی کاپی بنا لی گئی۔
اس نیوز چینل نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں اسرائیل کی اسپائیک میزائل کی ایرانی کاپی، ھدف کو پوری دقت سے نشانہ بناتے ھوئے نظر آ رھی ہے۔
اس چینل نے ایک ماھر کے حوالے سے کھا ہے کہ ایران، مستقبل قریب میں تل ابیب کے خلاف اسی کے میزائل کو استعمال کر سکتا ہے۔
واضح رھے کہ ایرانی حکام نے بارھا کھا ہے کہ ان کا میزائل پروگرام دفاعی ہے لیکن ھر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔

Add comment


Security code
Refresh