جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر کی پولیس کا کھنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ھلاک و زخمی ھوئے ہیں۔
روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ عسیر کے علاقے میں ھونے والی فائرنگ میں چھے افراد ھلاک جبکہ تین زخمی ھوئے ہیں۔
ابھی تک فائرنگ کی کوئی وجہ نھیں بتائی گئی ہے۔ واضح رھے کہ سعودی عرب اسلحہ درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے۔
سعودی عرب میں اسلحوں پر حکومت کا کنٹرول ھونے کے باوجود سعودی شھریوں کے پاس میں بھاری مقدار میں اسلحہ موجود ہے اور وہ مختلف مواقع پر ان اسلحوں کا استعمال بھی کرتے ہیں۔
سعودی عرب میں فائرنگ، 9 ھلاک و زخمی
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 217