www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

514229
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ایٹونیو گوترش نے عالمی ادارے کے معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے اینٹونیوں گوترش نے لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے کی حثیت سے سابق فلسطینی وزیراعظم کی تقرری کی امریکہ کی جانب سے مخالفت کو غلط قرار دیا۔
انھوں نے کھا کہ دنیا کے تمام ممالک کو اقوام متحدہ کے فیصلوں اور معیاروں کا احترام کرنا چاھیے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دھشت گردی کو سنگیں عالمی خطرہ قرار دیتے ھوئے کھا کہ اس لعنت کے مقابلے کے لیے تمام ملکوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے۔
انھوں نے یہ بات زور دیکر کھی کہ ایک ھمہ گیر سیاسی راہ حل کے بغیر شام اور عراق میں داعش کو شکست دینا آسان نھیں ہے۔
ایٹونیوگوترش نے یہ بات زور دیکر کھی کہ اقوام متحدہ کے تمام ارکان کو شام سمیت پورے خطے میں قیام امن کے لیے کوشش کرنا چاھیے۔

Add comment


Security code
Refresh