فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 25 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

702411
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ھندوستان کے یوم جمھوریہ کے موقع پر ھندوستان کے صدر اور وزیراعظم کو الگ الگ پیغامات ارسال کرکے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے ھندوستان کے صدر رام ناتھ کوند اور وزیراعظم نریندر مودی کو الگ الگ پیغامات ارسال کرکے ھندوستان کے یوم جمھوریہ کی مبارکباد پیش کی۔
صدر روحانی نے اپنے تھنیتی پیغامات میں اس امید کا اظھار کیا کہ دونوں ملکوں میں پائی جانے والی صلاحیتوں اور توانائیوں کے پیش نظر ایران اور ھندوستان کی قوموں مفادات کے تحت سبھی میدانوں میں تھران اور نئی دھلی کے تعاون میں پھلے سے زیادہ فروغ آئے گا۔
صدر حسن روحانی نے اس بات کا ذکرکرتے ھوئے کہ براعظم ایشیا میں دو قدیم تھذیبوں کے حامل ایران اور ھندوستان نے دوطرفہ تعلقات کے سنھرے دور گذارے ہیں کھا کہ دونوں ملکوں کے وسیع تاریخی اور ثقافتی اشتراکات کے پیش نظر دونوں ملکوں کے تعلقات کو پھلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کی ضرورت ہے۔

Add comment


Security code
Refresh