www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

901610
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کو ماضی کی نسبت حزب اللھی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طلباء کی اسلامی تنظیموں کی یونین کی تاسیس کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام ارسال کیا ہے جسے یونیورسٹیوں میں ولی فقیہ کے نمائندہ ادارے کے سربراہ حجت الاسلام رستمی نے اجلاس میں پڑھ کر سنایا۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے سلام کے بعد اپنے پیغام کے ایک حصہ میں فرمایا: آج ملک کو ھمیشہ کی نسبت مؤمن اور حزب اللھی نوجوانوں کی زیادہ ضرورت ہے اور جوانوں کو اسلامی اصولوں میں خاص توجہ مبذول کرنی چاھیے۔

Add comment


Security code
Refresh