ھندوستان نے کھا ہے کہ سلامتی اور یکجھتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نھیں کیا جاسکتا۔
ھندوستان کےنائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے دھشت گردی کو پوری انسانیت کے لئے خطرہ قرار دیتے ھوئے کھا کہ ھندوستان کی یکجھتی اور سلامتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نھیں کیا جاسکتا اور ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کو برداشت نھیں کیاجائے گا۔
ایم وینکیا نائیڈو نے اس موقع پر کھا کہ کشمیر کی تشکیل نو ھندوستان کا پوری طرح سے اندرونی معاملہ ہے اور اس میں دیگر ممالک کومداخلت کرنے کی ضرورت نھیں ہے۔
انھوں نے کھا کہ سلامتی اور یکجھتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نھیں کیا جاسکتا۔
دھشت گردی پوری انسانیت کے لئے خطرہ: ھندوستان
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 155