www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

013196
سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ شمال مشرقی شام کے حسکہ شھر کے جنوب میں نامعلوم افراد نے حسکہ کے ریشد گاؤں کے نزدیک امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں متعدد افراد کے زخمی ھونے کی اطلاع ہے۔
اس گاڑی میں متعدد امریکی فوجی اور کرد ڈیموکرٹک فورس "ایس ڈی ایف" کے عناصر موجود تھے۔
اسپوتنک نیوز کے مطابق امریکا، ایس ڈی ایف کے مسلح افراد کو فوجی ٹریننگ دے کر ان کی بھرتی کر رھا ہے۔
اس سے پہلے شمال مشرقی شام میں 2 گاؤں کے رھائیشوں نے امریکی فوجیوں کا راستہ روک کے انھیں پسپائی پر مجبور کر دیا تھا۔

Add comment


Security code
Refresh