www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

018360
صھیونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے بن یامین نتن یاھو کو وزارت عظمی کے لیے نا اھل قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل بیتونا نامی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر جنگ لیبرمین نے اسپیکر پارلیمنٹ کے نام ایک پیغام میں کھا ہے کہ بنیامین نتن یاھو کو وزیر اعظم بننے سے روکنے کے لیے ضروری قانون سازی کریں۔
انھوں نے کھا کہ نتن یاھو مسلسل وقت ضائع کرنے کی کوشش کر رھے ہیں اور مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے بلو اینڈ وائٹ پارٹی کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط سے گریزاں ہیں۔

Add comment


Security code
Refresh