جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ھزار 500 دھشت گرد فوجی موجود ہیں۔
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ 11 ھزار 900 فوجیوں کو جرمنی سے واپس امریکا بھیجا جائے گا جبکہ 5 ھزار 600 فوجیوں کو اٹلی اور بلجیم سمیت دیگر ممالک میں تعینات کیا جائے گا، جرمنی میں امریکا کے اس وقت 34 ھزار 500 فوجی موجود ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا موقف ہے کہ جرمنی، نیٹو دفاعی اخراجات ھدف کے مطابق پورا نہیں کررہا جبکہ امریکا سے تجارتی فائدہ بھی اٹھا رہا ہے۔
جرمنی نے امریکہ کے اس فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور 20 نمائندوں نے ایک خط کے ذریعے امریکی صدر سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
جرمنی سے 12 ھزار دھشت گرد امریکی فوجیوں کی واپسی
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 230