www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

403081
عراق کے وزیر اعظم 'حیدر العبادی' نے اتوار کے روز ملک کے سب بڑے صوبے موصل کے مغربی علاقوں سے داعش کے دھشتگردوں کو نکالنے کے لئے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کردیاہے۔
وزيراعظم العبادی نے آج اپنے خطاب ميں كھا كہ مسلح افواج نينوا كے علاقے ميں داخل ھورھے ہيں جس كے بعد مغربي موصل كو آزاد كرانے كے لئے آپريشن حساس مرحلے ميں داخل ھوگا.
انھوں نے كھا كہ عراقی سيكورٹی فورسز تکفیری دھشتگرد گروہ داعش كے ھاتھوں گرفتار ھونے والے شھريوں كو آزاد كرانے كے لئے پيشقدم ہيں.
ياد رھے كہ موصل پر داعش نے جون 2014 ميں قبضہ كيا تھا اور موصل ھی ميں داعش دھشتگرد تنظيم كا سرغنہ ابوبكر البغدادی نے عراق اور شام ميں اپنے زير قبضہ علاقوں ميں خلافت كا اعلان كيا تھا.

Add comment


Security code
Refresh