www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

287801
بیجنگ کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کھا ہے کہ چین میں کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کو چین سے واپس امریکا لوٹ آنا چاھئے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کھا ہے کہ چین میں کام کرنے والی سبھی امریکی کمپنیاں کوئی دوسرا ملک تلاش کرنے کی پابند ہیں۔
ٹرمپ نے ساتھ ھی یہ بھی کھا کہ ان کی حکومت امریکی مصنوعات کے خلاف چین کی طرف سے جدید کسٹم ڈیوٹی عائد کئے جانے کا جواب دے گی۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی انتظامیہ نے اگست دوھزار انیس کے آغاز سے چینی مصنوعات پر تین سو ارب ڈالر کی نئی کسٹم ڈیوٹی عائد کردی تھی۔ چینی حکومت نے بھی واشنگٹن کے اس اقدام کے جواب میں ڈالر کے مقابلے میں اپنی قومی کرنسی کی قدر میں کمی کرتے ھوئے اعلان کیا تھا کہ وہ امریکا سے زرعی اشیا کی خریداری اور درآمدات بند کر رھا ہے۔
اب تک کے اعداد وشمارسے پتہ چلتا ہے کہ بیجنگ کے ساتھ تجارتی جنگ چھیڑنے کا ٹرمپ کا اندازہ غلط ثابت ھو رھا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh