www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

347158
رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے حکم میں جنرل قاآنی کو شھید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شھادت کے بعد سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں شھید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی سپاہ قدس میں گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کے نائب بریگیڈئر جنرل اسماعیل قاآنی کو سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
جنرل قاآنی سپاہ قدس کے نائب سربراہ ہیں جنھیں رھبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل قاسم سلیمانی کی دردناک شھادت کے بعد سپاہ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh