جنرل سلیمانی نے اپنی شھادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ھاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔
جنرل سلیمانی کی آخری تحریر کچھ اس طرح سے ہے۔
"الهی لا تکلنی"
اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے۔
اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ھوں۔
وھی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسی کے پاس تاب نظارہ نہ تھا ۔
خداوندا مجھے پاک و مطھر قبول کر۔
الحمدلله رب العالمین۔
جنرل سلیمانی نے یہ جملے جمعرات 2 جنوری 2020 کو دمشق سے بغداد کیلئے پرواز سے صرف چند منٹ قبل اپنی قیام گاہ میں تحریر کئے تھے اور پھرکاغذ کے اسی ورق پراپنا پین بھی رکھ دیا اور ائیر پورٹ کیلئے روانہ ھوئے۔ اور بغداد پھنچتے ھی شھادت کے عظیم مرتبے پر فائز ھوئے۔
شھادت سے قبل جنرل سلیمانی کی آخری تحریر
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 292