افغان صوبے فاریاب میں ایک شخص نے بھت ھی وحشی طریقے سے اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔
پولیس کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ مقتولہ شادی شدہ تھی جس کو اس کے باپ نے جو طالبان کا رکن ہے، وحشیانہ طریقے سے ایک بیابان میں قتل کر دیا۔
ابھی تک یہ واضح نھیں ھو سکا ہے کہ طالبانی فکر کے اس ظالم باپ نے اپنی جواں سال بیٹی کو کیوں قتل کر دیا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رھی ہے۔
پولیس کا کھنا ہے کہ قاتل کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے تفتیش ھو رھی ہے۔
ظالم افغان باپ نے اپنی جواں سال بیٹی کو بے رحمی سے قتل کر دیا
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 230