فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Thursday, 25 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

757847
اتوار کی شام بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹ فائر ھوئے۔ذرائع ابلاغ نے ایک راکٹ کے امریکی سفارتخانے پر گرنے کی خبر دی ہے۔
سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق متعدد راکٹ بغداد میں امریکی سفارتخانے کے اطراف میں گرے ہیں۔
اس نیوز ایجنسی نے ایک سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں فائر ھونے والے میزائلوں میں ایک کیٹیوشا میزائل امریکی سفارتخانے کی عمارت پر گرا۔
کچھ میڈیا ذرائع نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گرین زون میں چار راکٹ گرے ہیں جبکہ کچھ نے ان کی تعداد 5 بتائی ہے۔
راکٹ فائر ھونے کے بعد گرین زون کا خطرے کا سائرن بجنے لگا۔

Add comment


Security code
Refresh