www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

254374
شام کی فوج نے صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ھوئےاس صوبے کے مشرق میں واقع جوباس اور مردیخ دیھاتوں کو دھشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جوباس اور مردیخ دیھاتوں کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی کارروائیوں میں دسیوں دھشتگرد ھلاک اور زخمی ھوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شام کی فوج اب شھر سراقب سے صرف چار کیلومیٹر کے فاصلے پر ہے - شھر سراقب مشرقی ادلب کے بڑے شھروں میں شمار ھوتا ہے اور اس پر جبھت النصرہ دھشتگردوں کا قبضہ ہے ۔
شام کی فوج اس سے پہلے بھی جنوبی و مشرقی ادلب کے کئی علاقے دھشتگردوں سے آزاد کرانے میں کامیاب رھی ہے۔صوبہ ادلب ، شام میں دھشتگردوں کا آخری ٹھکانہ ہے۔

Add comment


Security code
Refresh