فروشگاه اینترنتی هندیا بوتیک
آج: Saturday, 20 September 2025

www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

143765
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کھنا ہے کہ فلسطین میں صھیونی حکومت کی کوئی جگہ نھیں ہے۔
المنار ٹی وی کے مطابق حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کھنا ہے کہ سینچری ڈیل، ناکام ڈیل ہے۔
ان کا کھنا تھا کہ ٹرمپ کو یہ جان لینا چاھئے کہ فلسطین اور دنیا کی مجاھد اور مزاحمت کار قومیں ڈیل آف سینچری کو کبھی بھی نافذ ھونے کی اجازت نھیں دیں گی اور اس بات کی اجازت ھرگز نھيں دیں گی کہ اسرائیل غاصب ھونے کے ساتھ ساتھ اپنے غاصبانہ قبضوں کو قانونی شکل دے سکے۔
شیخ نعیم قاسم نے کھا کہ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کی کوئی جگہ نھیں ہے، مشرقی اور مغربی بیت المقدس، فلسطین کا دارالحکومت ہے اور یہ وھیں چیز ہے جس پر ھم اعتقاد رکھتے ہیں اور ھمارا عقیدہ ہے کہ یہ عملی ھوکر رھے گا اور اس کے لئے کچھ قربانیاں اور وقت درکار ہے۔

Add comment


Security code
Refresh