www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

480125
افغانستان کی وزارت داخلہ کا کھنا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے 6 افراد کو ھلاک کردیا۔
کابل حملے کے حوالے سے وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کھنا ہے کہ اس حملے میں6 افراد مارے گئے ہیں جن میں 2 عام شھری اور 4 ملیٹری کے اھلکار شامل ہیں اور5 شھریوں سمیت 12 افراد زخمی ہیں۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے اپنے پیغام میں کھا کہ حملہ ھم نے نھیں کیا تاھم ابھی تک کسی بھی دوسرے گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نھیں کی ہے۔
واضح رھے کہ اس سے قبل کھا جا رھا تھا کہ حملے میں متعدد افراد زخمی ھوئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رواں برس ھونے والا سب سے بڑا حملہ ہے اور یہ ایک ایسے وقت میں ھوا ہے جب امریکا اور طالبان کے درمیان قطر میں مذاکرات جاری ہیں اور 18 سالہ جنگ کے بعد امریکہ مذاکرات کے بھانے افغانستان سے بھاگنے کی کوشش کر رھا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh