www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

375210
اختلافات کے بعد برطانوی وزیرخزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
برطانوی کابینہ میں شدید اختلافات کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا ہے، شمالی آئر لینڈ کے سیکرٹری جولین اسمتھ کو بھی عھدے سے ھٹادیا گیا، وزیر تجارت اینڈریا لیڈسم کو بھی عھدے سے ھٹادیا گیا۔
برطانوی میڈیا کا کھنا ہے کہ الوک شرما کو برطانیہ کا وزیر تجارت تعینات کیا گیا ہے، وزیر ماحولیات تھریسا ویلیرز، برطانوی اٹارنی جنرل جیفری کاکس کو بھی عھدے سے ھٹا دیا گیا۔
وزیر ھاؤسنگ ایستھر مک وے بھی عھدہ بچانے میں ناکام ھوئے، ڈومینک راب وزیرخارجہ کے عھدے پر برقرار رہیں گے، رابرٹ بَک لینڈ وزیر انصاف کا عھدہ بچانے میں کامیاب ھو گئے، پریتی پٹیل برطانیہ کی وزیر داخلہ رہیں گی۔

Add comment


Security code
Refresh