www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

804223
پولنگ مراکز پرعوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ نے ووٹنگ کی مدت رات بارہ بجے تک بڑھا دی تھی۔
ایران کے گیارھویں پارلیمانی اور پانچویں مجلس خبرگان کے پھلے ضمنی انتخابات کے لئے جمعہ کو صبح آٹھ بجے ووٹنگ شروع ھوئی تھی جو رات بارہ بجے تک جاری رھی۔
ووٹنگ کا وقت صبح آٹھ بجے سے شام سات بجے تک تھا لیکن پولنگ مراکز پر رائے دھندگان کی بھیڑ کے پیش نظر ووٹنگ کی مدت کئی بار بڑھادی گئی -
ایران کے گیارھویں پارلیمانی انتخابات میں ایک بار پھر رائے دھندگان نے غیر معمولی جوش و خروش کا مظاھرہ کیا -
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں بیس لاکھ سے زائد نئے ووٹروں نے بھی ووٹنگ میں حصہ لیا۔

Add comment


Security code
Refresh